Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4165 (مشکوۃ المصابیح)

[4165] رواہ مسلم (133/ 2033)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٌ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أَمَرَ بِلَعْقِ الْأَصَابِعِ وَالصَّفْحَةِ وَقَالَ: إِنَّكُمْ لَا تَدْرُونَ: فِي أَيَّہِ الْبَرَكَةُ؟ . رَوَاہُ مُسْلِمٌ

جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انگلیاں اور پلیٹ چاٹنے کا حکم دیا اور فرمایا:’’تم نہیں جانتے کہ (کھانے کے) کس حصے میں برکت ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔