Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4166 (مشکوۃ المصابیح)

[4166] متفق علیہ، رواہ البخاري (5456) و مسلم (130، 129 /2031)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَلَا يمسحْ يدَہ حَتَّی يلعقہا أَو يلعقہا))

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو وہ چاٹنے یا چٹانے سے پہلے اپنا ہاتھ صاف نہ کرے۔‘‘ متفق علیہ۔