Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4168 (مشکوۃ المصابیح)
[4168] رواہ البخاري (5398۔ 5399)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أبي جُحَيْفَة قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((لَا آكل مُتكئا)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابو جحیفہ ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا۔‘‘ رواہ البخاری۔