Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4169 (مشکوۃ المصابیح)
[4169] رواہ البخاري (5386)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن قَتَادَة عَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَا أَكَلَ النَّبِيُّ ﷺ عَلَی خِوَانٍ وَلَا فِي سُكُرَّجَةٍ وَلَا خُبِزَ لَہُ مُرَقَّقٌ قِيلَ لِقَتَادَةَ: علی مَ يَأْكُلُون؟ قَالَ: علی السّفر. رَوَاہُ البُخَارِيّ
قتادہ ؓ سے روایت ہے کہ انس ؓ نے فرمایا: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہ میز پر رکھ کر کھایا اور نہ طشتری میں کھانا کھایا اور نہ ہی چپاتی کھائی۔قتادہ سے پوچھا گیا: وہ کس چیز پر کھانا کھایا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: دستر خوان پر۔رواہ البخاری۔