Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4170 (مشکوۃ المصابیح)

[4170] رواہ البخاري (5385)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أنس قَالَ: مَا أَعْلَمُ النَّبِيَّ ﷺ رَأَی رَغِيفًا مُرَقَّقًا حَتَّی لَحِقَ بِاللہِ وَلَا رَأَی شَاةً سَمِيطًا بِعَيْنِہِ قَطُّ. رَوَاہُ البُخَارِيّ

انس ؓ بیان کرتے ہیں،میں نہیں جانتا کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے پوری زندگی میدے کی روٹی اور سالم بھنی ہوئی بکری دیکھی (یعنی کھائی) ہو۔رواہ البخاری۔