Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4182 (مشکوۃ المصابیح)

[4182] رواہ البخاري (5431)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُحِبُّ الْحَلْوَاء وَالْعَسَل. رَوَاہُ البُخَارِيّ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم میٹھی چیزیں اور شہد پسند فرمایا کرتے تھے۔متفق علیہ۔