Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4183 (مشکوۃ المصابیح)

[4183] رواہ مسلم (2052/166)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٌ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ سَأَلَ أَہْلَہُ الْأُدْمَ. فَقَالُوا: مَا عِنْدَنَا إِلَّا خَلٌّ فَدَعَا بِہِ فَجَعَلَ يَأْكُلُ بِہِ وَيَقُولُ: ((نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ)) . رَوَاہُ مُسلم

جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے اہل خانہ سے سالن طلب فرمایا تو انہوں نے عرض کیا،ہمارے پاس تو صرف سرکہ ہے،آپ نے اسے منگایا اور اس کے ساتھ کھانا کھانے لگے،اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فرما رہے تھے:’’سرکہ بہترین سالن ہے،سرکہ بہترین سالن ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔