Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4185 (مشکوۃ المصابیح)

[4185] متفق علیہ، رواہ البخاري (5440) و مسلم (2043/147)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَأْكُلُ الرُّطَبَ بِالْقِثَّاءِ

عبداللہ بن جعفر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو ککڑی کے ساتھ کھجور تناول فرماتے ہوئے دیکھا۔متفق علیہ۔