Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4187 (مشکوۃ المصابیح)
[4187] رواہ مسلم (149، 2044/148)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أنس قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ مُقْعِيًا يَأْكُلُ تَمْرًا وَفِي رِوَايَةٍ: يَأْكُلُ مِنْہُ أكلا ذريعا. رَوَاہُ مُسلم
انس ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اکڑوں بیٹھے کھجوریں کھاتے ہوئے دیکھا۔ایک دوسری روایت میں ہے: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان میں سے جلدی جلدی کھا رہے تھے۔رواہ مسلم۔