Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4188 (مشکوۃ المصابیح)

[4188] متفق علیہ، رواہ البخاري (2489) و مسلم (2045/151)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يَقْرِنَ الرَّجُلُ بَيْنَ التَّمْرَتَيْنِ حَتَّی يستأذِنَ أَصْحَابہ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا کوئی آدمی اپنے ساتھی کی اجازت کے بغیر دو دو کھجوریں ایک ساتھ نہ اٹھائے۔متفق علیہ۔