Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4189 (مشکوۃ المصابیح)

[4189] رواہ مسلم (153، 152/ 2046)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((لَا يَجُوعُ أَہْلُ بَيْتٍ عِنْدَہُمُ التَّمْرُ)) . وَفِي رِوَايَةٍ: قَالَ: ((يَا عَائِشَةُ بَيْتٌ لَا تَمْرَ فِيہِ جِيَاعٌ أَہْلُہُ)) قَالَہَا مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا. رَوَاہُ مُسْلِمٌ

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس کے گھر میں کھجوریں ہوں وہ لوگ بھوکے نہیں رہتے۔‘‘ ایک دوسری روایت میں ہے،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’عائشہ! وہ گھر جس میں کھجوریں نہ ہوں تو اس کے رہنے والے بھوکے ہیں۔‘‘ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دو یا تین مرتبہ فرمایا۔رواہ مسلم۔