Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4190 (مشکوۃ المصابیح)

[4190] متفق علیہ، رواہ البخاري (5445) و مسلم (2047/155)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن سعدٍ قَالَ: سمعتُ رسولَ اللہ يَقُولُ: ((مَنْ تَصَبَّحَ بِسَبْعِ تَمَرَاتٍ عَجْوَةٍ لَمْ يضرَّہ ذَلِك الْيَوْم سم وَلَا سحر))

سعد ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’جو شخص صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھا لے تو اس روز اس کے لیے زہر باعث نقصان ہے نہ جادو۔‘‘ متفق علیہ۔