Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4191 (مشکوۃ المصابیح)

[4191] رواہ مسلم (156/ 2048)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((إِنَّ فِي عَجْوَةِ الْعَالِيَةِ شِفَاءً وَإِنَّہَا تِرْيَاقٌ أَوَّلَ البكرة)) . رَوَاہُ مُسلم

عائشہ ؓ سے روایت ہے،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’عالیہ کی عجوہ (کھجور) میں شفا ہے اور وہ زہر کا تریاق ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔