Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4198 (مشکوۃ المصابیح)

[4198] رواہ البخاري (2128)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن المِقدامِ بن معدي كرب عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((كيلوا طَعَامك يُبَارك لكم فِيہِ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

مقدام بن معدیکرب ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اپنا اناج ماپ لیا کرو،تمہیں اس میں برکت عطا کی جائے گی۔‘‘ رواہ البخاری۔