Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4199 (مشکوۃ المصابیح)
[4199] رواہ البخاري (5458)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا رَفَعَ مَائِدَتَہُ قَالَ: ((الْحَمْدُ لِلَّہِ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيہِ غَيْرَ مَكْفِيٍّ وَلَا مُوَدَّعٍ وَلَا مُسْتَغْنًی عَنْہُ رَبُّنَا)) . رَوَاہُ الْبُخَارِيُّ
ابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ جب دسترخوان اٹھا لیا جاتا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا فرمایا کرتے تھے:’’ہر قسم کی بہت زیادہ پاکیزہ اور بابرکت حمد اللہ کے لیے ہے،کفایت کی گئی نہ چھوڑی گئی،اور نہ اس سے بے نیازی دکھائی جائے،اے ہمارے رب!‘‘ رواہ البخاری۔