Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4214 (مشکوۃ المصابیح)
[4214] صحیح، رواہ الترمذي (1837 وقال: حسن صحیح) و ابن ماجہ (3307)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: أَتَی رَسُولَ اللہِ ﷺ بِلَحْمٍ فَرُفِعَ إِلَيْہِ الذِّرَاعُ وَكَانَتْ تُعْجِبُہُ فَنَہَسَ مِنْہَا. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْن مَاجَہ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں گوشت کی دستی پیش کی گئی اور آپ دستی کا گوشت پسند فرمایا کرتے تھے،آپ نے دانتوں کے ساتھ اس سے نوچ لیا۔صحیح،رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔