Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4215 (مشکوۃ المصابیح)

[4215] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (3778) و البیھقي في شعب الإیمان (5898) ٭ فیہ أبو معشر نجیح: ضعیف .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَقْطَعُوا اللَّحْمَ بِالسِّكِّينِ فَإِنَّہُ مِنْ صُنْعِ الْأَعَاجِمِ وَانْہَسُوہُ فَإِنَّہُ أَہْنَأُ وَأَمْرَأُ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ وَقَالا: ليسَ ہُوَ بِالْقَوِيّ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’چھری کے ساتھ (پکے ہوئے) گوشت کو مت کاٹو کیونکہ یہ عجمیوں کا طریقہ ہے،بلکہ اسے دانتوں کے ساتھ کھاؤ،کیونکہ ایسا کرنا زیادہ لذیذ اور کھانے میں زیادہ سہل ہے۔‘‘ ابوداؤد،بیہقی فی شعب الایمان،اور دونوں نے فرمایا: یہ روایت قوی نہیں۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و البیھقی فی شعب الایمان۔