Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4226 (مشکوۃ المصابیح)
[4226] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (3832)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أَنَسٍ قَالَ: أَتَی النَّبِيُّ ﷺ بِتَمْرٍ عَتِيقٍ فَجَعَلَ يُفَتِّشُہُ وَيُخْرِجُ السُّوسَ مِنْہُ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
انس ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پرانی کھجوریں پیش کی گئیں تو آپ انہیں چیر کر ان میں سے کیڑے نکالنے لگے۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔