Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4227 (مشکوۃ المصابیح)

[4227] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (3819)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: أَتَی النَّبِيُّ ﷺ بِجُبُنَّةٍ فِي تَبُوكَ فَدَعَا بالسكين فسمَّی وقطَعَ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،غزوہ تبوک کے موقع پر نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں پنیر کا ٹکڑا پیش کیا گیا،آپ نے چھری منگائی،اللہ کا نام لیا اور اسے کاٹا۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔