Mishkaat ul Masabeeh Hadith 916 (مشکوۃ المصابیح)

[916] إسنادہ ضعیف، رواہ النسائي (2/ 243 ح 1176) ٭ أبو الزبیر مدلس و لم أجد تصریح سماعہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَن جَابِرٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُعَلِّمُنَا التَّشَہُّدَ كَمَا يُعَلِّمُنَا السُّورَةَ من الْقُرْآن: ((بِسم اللہ وَبِاللہِ التَّحِيَّاتُ لِلَّہِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّہَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَكَاتُہُ السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اللہِ الصَّالِحِينَ أَشْہَدُ أَنْ لَا إِلَہَ إِلَّا اللہُ وَأَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَرَسُولُہُ أَسْأَلُ اللہَ الْجَنَّةَ وَأَعُوذُ بِاللہِ مِنَ النَّارِ)) . رَوَاہُ النَّسَائِيّ

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (اس اہتمام سے) ہمیں تشہد سکھایا کرتے تھے جیسے ہمیں قرآن کی سورت سکھایا کرتے تھے: اللہ کے نام اور اللہ کی توفیق کے ساتھ،(میری ساری) قولی،بدنی اور مالی عبادات صرف اللہ کے لیے خاص ہیں،اے نبی! آپ پر اللہ کی رحمت،سلامتی اور برکتیں ہوں،اور ہم پر اور اللہ کے دوسرے نیک بندوں پر بھی سلامتی ہو،میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں،اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم) اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں،میں اللہ سے جنت طلب کرتا ہوں اور آگ (جہنم) سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں۔‘‘ ضعیف۔