Mishkaat ul Masabeeh Hadith 921 (مشکوۃ المصابیح)
[921] رواہ مسلم (70/ 408)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ صَلَّی عَلَيَّ وَاحِدَةً صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ عشرا)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے تو اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔