Mishkaat ul Masabeeh Hadith 931 (مشکوۃ المصابیح)

[931] حسن، رواہ الترمذي (593 وقال: حسن صحیح .) ٭ و للحدیث شواھد .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كُنْتُ أُصَلِّي وَالنَّبِيُّ ﷺ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ مَعَہُ فَلَمَّا جَلَسْتُ بَدَأْتُ بِالثَّنَاءِ عَلَی اللہِ تَعَالَی ثُمَّ الصَّلَاةُ عَلَی النَّبِيِّ ﷺ ثُمَّ دَعَوْتُ لِنَفْسِي فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ: ((سَلْ تعطہ سل تعطہ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں،میں نماز پڑھ رہا تھا،جبکہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم،ابوبکر ؓ اور عمر ؓ کے ساتھ تشریف فرما تھے،جب میں بیٹھا تو میں نے سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کی ثنا بیان کی،پھر نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر درود بھیجا،پھر اپنے لیے دعا کی تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’مانگو! دیا جائے گا،مانگو! دیا جائے گا۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی۔