Mishkaat ul Masabeeh Hadith 932 (مشکوۃ المصابیح)
[932] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (982) ٭ حبان بن یسار ضعفہ أبو حاتم وغیرہ و اختلط بآخرہ کما قال الصلت بن محمد وغیرہ و في السند علۃ أخری عند العقیلي فی الضعفاء (1/ 318)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((مَنْ سَرَّہُ أَنْ يَكْتَالَ بِالْمِكْيَالِ الْأَوْفَی إِذَا صَلَّی عَلَيْنَا أَہْلَ الْبَيْتِ فَلْيَقُلْ اللہُمَّ صَلِّ علی مُحَمَّد وَأَزْوَاجِہِ أُمَّہَاتِ الْمُؤْمِنِينَ وَذُرِّيَّتِہِ وَأَہْلِ بَيْتِہِ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَی آلِ إِبْرَاہِيمَ إِنَّكَ حُمَيْدٌ مَجِيدٌ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جس شخص کو پسند ہو کہ اسے پورا پورا اجر و ثواب دیا جائے تو پھر جب وہ ہم اہل بیت پر درود پڑھے تو وہ یوں کہے: اے اللہ! محمد،نبی اُمی پر،آپ کی ازواج مطہرات،مؤمنوں کی ماؤں پر،آپ کی اولاد اور آپ کے اہل خانہ پر رحمتیں نازل فرما جیسے تو نے آل ابراہیم پر رحمتیں نازل فرمائیں،بے شک تو تعریف والا،بزرگی والا ہے۔‘‘ ضعیف۔