Mishkaat ul Masabeeh Hadith 933 (مشکوۃ المصابیح)
[933] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (3546 وقال: حسن غریب صحیح .) و أحمد (1/ 201 ح 1736) [و صححہ ابن حبان (2388) والحاکم (1/ 549) ووافقہ الذہبي .]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الْبَخِيلُ الَّذِي ذُكِرْتُ عِنْدَہُ فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيَّ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَرَوَاہُ أَحْمَدُ عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا. وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ
علی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جس شخص کے پاس میرا ذکر کیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے تو وہ بخیل ہے۔‘‘ ترمذی،امام احمد نے حسین بن علی کی سند سے روایت کیا ہے اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔اسنادہ حسن۔