Mishkaat ul Masabeeh Hadith 934 (مشکوۃ المصابیح)

[934] ضعیف، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (1583) ٭ فیہ محمد بن مروان السدي کذاب و لہ طریق آخر ضعیف عند أبی الشیخ في کتاب الثواب، فیہ عبد الرحمٰن بن أحمد الأعرج: مجھول الحال و سلیمان الأعمش مدلس و عنعن و فیہ علۃ أخری فالحدیث ضعیف .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ صَلَّی عَلَيَّ عِنْدَ قَبْرِي سَمِعْتُہُ وَمَنْ صَلَّی عَلَيَّ نَائِيًا أُبْلِغْتُہُ)) . رَوَاہُ الْبَيْہَقِيُّ فِي شعب الْإِيمَان

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص میری قبر کے پاس مجھ پر درود پڑھتا ہے تو میں اسے خود سنتا ہوں،اور جو شخص دور سے مجھ پر درود بھیجتا ہے تو وہ مجھے پہنچا دیا جاتا ہے۔‘‘ ضعیف۔