Mishkaat ul Masabeeh Hadith 935 (مشکوۃ المصابیح)
[935] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (2/ 187 ح 6754) ٭ عبد اللہ بن لھیعۃ مدلس و ضعیف لإختلاطہ و لم یحدث بہ قبل اختلاطہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: مَنْ صَلَّی عَلَی النَّبِيِّ ﷺ وَاحِدَةً صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَمَلَائِكَتُہُ سَبْعِينَ صَلَاةً. رَوَاہُ أَحْمد
عبداللہ بن عمرو ؓ نے فرمایا: جو شخص نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے تو اللہ اور اس کے فرشتے اس پر ستر رحمتیں نازل فرماتے ہیں۔ضعیف۔