Mishkaat ul Masabeeh Hadith 936 (مشکوۃ المصابیح)

[936] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (4/ 108 ح 17116) ٭ ابن لھیعۃ ضعیف لاختلاطہ، و وفاء الحضرمي لم یوثقہ غیر ابن حبان .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن رويفع أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: مَنْ صَلَّی عَلَی مُحَمَّدٍ وَقَالَ: اللہُمَّ أَنْزِلْہُ الْمَقْعَدَ الْمُقَرَّبَ عِنْدَكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَجَبَتْ لَہُ شَفَاعَتِي . رَوَاہُ أَحْمد

رویفع ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس شخص نے محمد (صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم) پر درود بھیجا اور دعا کی: اے اللہ! روز قیامت انہیں اپنے پاس مقام محمود عطا فرما،اس کے لیے میری شفاعت واجب ہو گئی۔‘‘ ضعیف۔