Mishkaat ul Masabeeh Hadith 938 (مشکوۃ المصابیح)

[938] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (486) ٭ فیہ أبو قرۃ الأسدي: مجھول .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: إِنَّ الدُّعَاءَ مَوْقُوفٌ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ لَا يَصْعَدُ مِنْہُ شَيْءٌ حَتَّی تُصَلِّيَ عَلَی نبيك. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

عمر بن خطاب ؓ بیان کرتے ہیں،جب تک تم اپنے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر درود نہ بھیجو تو تمہاری دعا آسمان اور زمین کے درمیان موقوف رہتی ہے اور اس میں سے کوئی چیز بھی اوپر نہیں چڑھتی۔ضعیف۔