Mishkaat ul Masabeeh Hadith 940 (مشکوۃ المصابیح)
[940] رواہ مسلم (130/ 588)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا فَرَغَ أَحَدُكُمْ مِنَ التَّشَہُّدِ الْآخِرِ فَلْيَتَعَوَّذْ بِاللہِ مِنْ أَرْبَعٍ مِنْ عَذَابِ جَہَنَّمَ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ وَمِنْ شَرِّ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کوئی تشہد سے فارغ ہو تو وہ چار چیزوں،عذاب جہنم،عذاب قبر،موت و حیات کے فتنے اور مسیح دجال کے فتنے سے اللہ کی پناہ طلب کرے۔‘‘ رواہ مسلم۔