Mishkaat ul Masabeeh Hadith 941 (مشکوۃ المصابیح)

[941] رواہ مسلم (134/ 590)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يُعَلِّمُہُمْ ہَذَا الدُّعَاءَ كَمَا يُعَلِّمُہُمُ السُّورَةَ مِنَ الْقُرْآنِ يَقُولُ: ((قُولُوا اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَہَنَّمَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم انہیں یہ دعا اس اہتمام کے ساتھ سکھایا کرتے تھے جیسے آپ انہیں قرآن کی سورت سکھایا کرتے تھے،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فرماتے:’’کہو،اے اللہ! میں عذاب جہنم،عذاب قبر،مسیح دجال کے فتنے اور موت و حیات کے فتنے سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔‘‘ رواہ مسلم۔