Mishkaat ul Masabeeh Hadith 943 (مشکوۃ المصابیح)

[943] رواہ مسلم (119/ 582)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ: كُنْتُ أَرَی رَسُولَ اللہِ ﷺ يُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِہِ وَعَنْ يَسَارِہِ حَتَّی أری بَيَاض خَدّہ. رَوَاہُ مُسلم

عامر بن سعد ؓ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا: میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دائیں بائیں سلام پھیرتے ہوئے دیکھتا تھا حتیٰ کہ میں آپ کے رخسار کی سفیدی بھی دیکھتا تھا۔رواہ مسلم۔