Mishkaat ul Masabeeh Hadith 944 (مشکوۃ المصابیح)

[944] رواہ البخاري (845)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا صَلَّی أَقْبَلَ علينا بِوَجْہِہِ. رَوَاہُ البُخَارِيّ

سمرہ بن جندب ؓ بیان کرتے ہیں،جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز سے فارغ ہوتے تو آپ اپنا چہرہ مبارک ہماری طرف کر لیتے تھے۔رواہ البخاری۔