Mishkaat ul Masabeeh Hadith 945 (مشکوۃ المصابیح)

[945] رواہ مسلم (61/ 708)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَنْصَرِفُ عَنْ يَمِينِہِ. رَوَاہُ مُسْلِمٌ

انس ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (سلام پھیرنے کے بعد) اپنی دائیں طرف سے رخ بدلتے تھے۔رواہ مسلم۔