Mishkaat ul Masabeeh Hadith 947 (مشکوۃ المصابیح)

[947] رواہ مسلم (62/ 709)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ الْبَرَاءِ قَالَ: كُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا خَلْفَ سَوَّلَ اللہِ ﷺ أَحْبَبْنَا أَنْ نَكُونَ عَنْ يَمِينِہِ يُقْبِلُ عَلَيْنَا بِوَجْہِہِ قَالَ: فَسَمِعْتُہُ يَقُولُ: ((رَبِّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَبْعَثُ أَو تجمع عِبَادك)) . رَوَاہُ مُسلم

براء ؓ بیان کرتے ہیں،جب ہم رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پیچھے نماز پڑھتے تو ہم آپ کے دائیں جانب کھڑا ہونا پسند کرتے تھے،(کیونکہ) آپ ہماری طرف چہرہ مبارک کیا کرتے تھے۔نیز فرمایا: میں نے آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’میرے رب! مجھے اس روز،جب تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا،اپنے عذاب سے بچانا۔‘‘ رواہ مسلم۔