Mishkaat ul Masabeeh Hadith 966 (مشکوۃ المصابیح)

[966] رواہ مسلم (144/ 596)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مُعَقِّبَاتٌ لَا يَخِيبُ قَائِلُہُنَّ أَوْ فَاعِلُہُنَّ دُبُرَ كُلِّ صَلَاةٍ مَكْتُوبَة: ثَلَاث وَثَلَاثُونَ تَسْبِيحَة ثَلَاث وَثَلَاثُونَ تَحْمِيدَةً وَأَرْبَعٌ وَثَلَاثُونَ تَكْبِيرَةً . رَوَاہُ مُسْلِمٌ

کعب بن عجرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ہر فرض نماز کے بعد چند کلمات کہے جاتے ہیں،ان کا کہنے والا ناکام اور نامراد نہیں ہو گا،تینتیس مرتبہ ((سبحان اللہ)) تینتیس مرتبہ ((الحمدللہ)) اور چونتیس مرتبہ ((اللہ اکبر)) کہنا:‘‘ رواہ مسلم۔