Mishkaat ul Masabeeh Hadith 980 (مشکوۃ المصابیح)

[980] متفق علیہ، رواہ البخاري (1207) و مسلم (47/ 546)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ مُعَيْقِيبٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ فِي الرَّجُلِ يُسَوِّي التُّرَابَ حَيْثُ يَسْجُدُ؟ قَالَ: ((إِنْ كُنْتَ فَاعِلًا فَوَاحِدَةً))

معیقیب ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اس شخص کے بارے میں روایت کرتے ہیں،جو سجدہ کی جگہ پر مٹی درست کرتا ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اگر تم نے ضرور ہی کرنا ہے تو پھر ایک مرتبہ کر لے۔‘‘ متفق علیہ۔