Mishkaat ul Masabeeh Hadith 981 (مشکوۃ المصابیح)
[981] متفق علیہ، رواہ البخاري (1220) و مسلم (46/ 545)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَن الخصر فِي الصَّلَاة
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دوران نماز پہلو پر ہاتھ رکھنے سے منع فرمایا۔متفق علیہ۔