Mishkaat ul Masabeeh Hadith 982 (مشکوۃ المصابیح)
[982] متفق علیہ، رواہ البخاري (751) و مسلم (لم أجدہ)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: سَأَلَتْ رَسُولَ اللہِ ﷺ عَنِ الِالْتِفَاتِ فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ: ((ہُوَ اختلاس يختلسہ الشَّيْطَان من صَلَاة العَبْد))
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’وہ تو اچک لینا ہے،شیطان بندے کی نماز سے اچک لیتا ہے۔‘‘ متفق علیہ۔