Mishkaat ul Masabeeh Hadith 983 (مشکوۃ المصابیح)

[983] رواہ مسلم (118/ 429)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَيَنْتَہِيَنَّ أَقْوَامٌ عَنْ رَفْعِہِمْ أَبْصَارَہُمْ عِنْدَ الدُّعَاءِ فِي الصَّلَاةِ إِلَی السَّمَاءِ أَوْ لَتُخْطَفَنَّ أَبْصَارہم)) . رَوَاہُ مُسلم

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’لوگوں کو دوران نماز،دعا کے وقت اپنی آنکھیں آسمان کی طرف اٹھانے سے باز آ جانا چاہیے،یا ان کی آنکھیں اچک لی جائیں گی۔‘‘ رواہ مسلم۔