Mishkaat ul Masabeeh Hadith 990 (مشکوۃ المصابیح)

[990] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (931) [بغیر ھذا اللفظ، والبیھقي (356/2) و اللفظ نحوہ]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَقَالَ: ((إِنَّمَا الصَّلَاةُ لِقِرَاءَةِ الْقُرْآنِ وَذِكْرِ اللہِ فَإِذا كنت فِيہَا ليكن ذَلِك شَأْنك)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

اور فرمایا:’’نماز تو قراءت قرآن اور اللہ کے ذکر کے لیے ہے،پس جب تم اس (نماز) میں ہو تو تمہارے پیش نظر بھی یہی کچھ ہونا چاہیے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔