Mishkaat ul Masabeeh Hadith 995 (مشکوۃ المصابیح)
[995] إسنادہ حسن، رواہ أحمد (5/ 172 ح 21845) و أبو داود (909) والنسائي (8/3 ح 1196) والدارمي (1/ 331 ح 1430) [و صححہ ابن خزیمۃ (481، 482) والحاکم (236/1) ووافقہ الذہبي .]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا يَزَالُ اللہُ عَزَّ وَجَلَّ مُقْبِلًا عَلَی الْعَبْدِ وَہُوَ فِي صَلَاتِہِ مَا لَمْ يَلْتَفِتْ فَإِذَا الْتَفَتَ انْصَرَفَ عَنْہُ. رَوَاہُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب بندہ نماز میں ہوتا ہے تو جب تک وہ ادھر ادھر نہ دیکھے تو اللہ عزوجل اس پر اپنی توجہ مرکوز رکھتا ہے،جب وہ ادھر ادھر دیکھتا ہے تو پھر وہ اس سے رخ موڑ لیتا ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ احمد و ابوداؤد و النسائی و الدارمی۔