Jamia al-Tirmidhi Hadith 1026 (سنن الترمذي)

[1026] إسنادہ ضعیف جدًا

ابن ماجہ (1495)

إبراہیم بن عثمان: متروک الحدیث (تقریب: 215)

وللحدیث شواہد کثیرۃ،والحدیث الآتي (الأصل: 1027) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 215، 216

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَرَأَ عَلَی الْجَنَازَةِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أُمِّ شَرِيكٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ لَيْسَ إِسْنَادُہُ بِذَلِكَ الْقَوِيِّ إِبْرَاہِيمُ بْنُ عُثْمَانَ ہُوَ أَبُو شَيْبَةَ الْوَاسِطِيُّ مُنْكَرُ الْحَدِيثِ وَالصَّحِيحُ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَوْلُہُ مِنْ السُّنَّةِ الْقِرَاءَةُ عَلَی الْجَنَازَةِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے جنازے میں سورۂ فاتحہ پڑھی۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-ابن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث کی سند قوی نہیں ہے،۲-ابراہیم بن عثمان ہی ابوشیبہ واسطی ہیں اور وہ منکرالحدیث ہیں۔صحیح چیز جو ابن عباس سے مروی ہے کہ ـ جنازے کی صلاۃ میں سورۂ فاتحہ پڑھنا سنت میں سے ہے،۳-اس باب میں ام شریک سے بھی روایت ہے۔