Jamia al-Tirmidhi Hadith 1066 (سنن الترمذي)

[1066]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مِقْدَامٍ أَبُو الْأَشْعَثِ الْعِجْلِيُّ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَال سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ أَحَبَّ لِقَاءَ اللہِ أَحَبَّ اللہُ لِقَاءَہُ وَمَنْ كَرِہَ لِقَاءَ اللہِ كَرِہَ اللہُ لِقَاءَہُ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي مُوسَی وَأَبِي ہُرَيْرَةَ وَعَائِشَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: جو اللہ سے ملناچاہتاہے اللہ بھی اس سے ملنا چاہتاہے اور جو اللہ سے ملنے کوناپسند کرتاہو اللہ بھی اس سے ملنے کو ناپسند کرتاہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-عبادہ بن صامت کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں ابوموسیٰ اشعری،ابوہریرہ،اورعائشہ رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔