Jamia al-Tirmidhi Hadith 1073 (سنن الترمذي)

[1073] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (1602)

أنکر وا ھذا الحدیث علی علي بن عاصم وھو: ضعیف یعتبر بہ فی المتابعات والشواہد کما فی التحریر تقریب التہذیب (4758) ولہ متابعات،لا یصح منھا شئ

وإبراہیم النخعي عنعن إن صح السند إلیہ

انوار الصحیفہ ص 217

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا وَاللہِ مُحَمَّدُ بْنُ سُوقَةَ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ عَزَّی مُصَابًا فَلَہُ مِثْلُ أَجْرِہِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُہُ مَرْفُوعًا إِلَّا مِنْ حَدِيثِ عَلِيِّ بْنِ عَاصِمٍ وَرَوَی بَعْضُہُمْ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ بِہَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَہُ مَوْقُوفًا وَلَمْ يَرْفَعْہُ وَيُقَالُ أَكْثَرُ مَا ابْتُلِيَ بِہِ عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ بِہَذَا الْحَدِيثِ نَقَمُوا عَلَيْہِ

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: جس نے کسی مصیبت زدہ کی (تعزیت) ماتم پُرسی کی،اسے بھی اس کے برابر اجر ملے گا۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث غریب ہے،۲-ہم اسے صرف علی بن عاصم کی روایت سے مرفوع جانتے ہیں،بعض لوگوں نے محمد بن سوقہ سے اسی جیسی حدیث اسی سندسے موقوفاً روایت کی ہے۔اوراسے مرفوع نہیں کیا ہے،۳-کہاجاتاہے کہ علی بن عاصم پرجوزیادہ طعن ہوا،اورلوگوں نے ان پرنکیرکی ہے وہ اسی حدیث کے سبب ہے۔