Jamia al-Tirmidhi Hadith 1088 (سنن الترمذي)

[1088]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (3153)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بَلْجٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبٍ الْجُمَحِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ فَصْلُ مَا بَيْنَ الْحَرَامِ وَالْحَلَالِ الدُّفُّ وَالصَّوْتُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَائِشَةَ وَجَابِرٍ وَالرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ وَأَبُو بَلْجٍ اسْمُہُ يَحْيَی بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ وَيُقَالُ ابْنُ سُلَيْمٍ أَيْضًا وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاطِبٍ قَدْ رَأَی النَّبِيَّ ﷺ وَہُوَ غُلَامٌ صَغِيرٌ

محمد بن حاطب جمحی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: حرام اور حلال(نکاح) کے درمیان فرق صرف دف بجانے اور اعلان کرنے کاہے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-محمد بن حاطب کی حدیث حسن ہے،۲-محمد بن حاطب نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا ہے،لیکن وہ کم سن بچے تھے،۳-اس باب میں ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا،جابر اور ربیع بنت معوذ رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔