Jamia al-Tirmidhi Hadith 1089 (سنن الترمذي)

[1089] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (1895)

عیسی بن میمون: ضعیف (تقریب: 5335) بل: متروک الحدیث (التحریر 145/3)

وطریق ابن ماجہ فیہ متروک

انوار الصحیفہ ص 218

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ مَيْمُونٍ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَعْلِنُوا ہَذَا النِّكَاحَ وَاجْعَلُوہُ فِي الْمَسَاجِدِ وَاضْرِبُوا عَلَيْہِ بِالدُّفُوفِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ حَسَنٌ فِي ہَذَا الْبَابِ وَعِيسَی بْنُ مَيْمُونٍ الْأَنْصَارِيُّ يُضَعَّفُ فِي الْحَدِيثِ وَعِيسَی بْنُ مَيْمُونٍ الَّذِي يَرْوِي عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ التَّفْسِيرَ ہُوَ ثِقَةٌ

ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس نکاح کا اعلان کرو،اسے مسجدوں میں کرو اور اس پردف بجاؤ۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-اس باب میں یہ حدیث غریب حسن ہے،۲-عیسیٰ بن میمون انصاری حدیث میں ضعیف قرار دیے جاتے ہیں،۳-عیسیٰ بن میمون جو ابن ابی نجیح سے تفسیرروایت کرتے ہیں،ثقہ ہیں۔