Jamia al-Tirmidhi Hadith 1129 (سنن الترمذي)

[1129]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِيعَةَ عَنْ أَبِي وَہْبٍ الْجَيْشَانِيِّ أَنَّہُ سَمِعَ ابْنَ فَيْرُوزَ الدَّيْلَمِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيہِ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ إِنِّي أَسْلَمْتُ وَتَحْتِي أُخْتَانِ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ اخْتَرْ أَيَّتَہُمَا شِئْتَ

فیروز دیلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرمﷺ کے پاس آیا،میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں نے اسلام قبول کرلیا ہے اورمیرے نکاح میں دوبہنیں ہیں؟ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم ان دونوں میں سے جسے چاہو منتخب کرلو۔