Jamia al-Tirmidhi Hadith 1154 (سنن الترمذي)
[1154]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ زَوْجُ بَرِيرَةَ عَبْدًا فَخَيَّرَہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فَاخْتَارَتْ نَفْسَہَا وَلَوْ كَانَ حُرًّا لَمْ يُخَيِّرْہَا
ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: بریرہ کے شوہرغلام تھے،رسول اللہ ﷺنے بریرہ کواختیار دیا،توانہوں نے خود کو اختیار کیا،(عروہ کہتے ہیں:) اگربریرہ کے شوہرآزاد ہوتے تو آپ بریرہ کو اختیار نہ دیتے ۱ ؎۔