Jamia al-Tirmidhi Hadith 126 (سنن الترمذي)
[126] إسنادہ ضعیف
ابو داود (257) ابن ماجہ (625)
أبو الیقظان ضعیف مدلس
وللحدیث شواھد ضعیفۃ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ،حَدَّثَنَا شَرِيكٌ،عَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ،عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ،عَنْ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ قَالَ فِي الْمُسْتَحَاضَةِ: تَدَعُ الصَّلاَةَ أَيَّامَ أَقْرَائِہَا الَّتِي كَانَتْ تَحِيضُ فِيہَا،ثُمَّ تَغْتَسِلُ،وَتَتَوَضَّأُ عِنْدَ كُلِّ صَلاَةٍ،وَتَصُومُ وَتُصَلِّي.
عدی کے داداعبید بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے مستحاضہ کے سلسلہ میں فرمایا: وہ ان دنوں میں جن میں اسے حیض آتاہوصلاۃ چھوڑے رہے،پھروہ غسل کرے،اور(استحاضہ کا خون آنے پر) ہر صلاۃ کے لیے وضو کرے،صوم رکھے اور صلاۃ پڑھے ۔