Jamia al-Tirmidhi Hadith 1283 (سنن الترمذي)

[1283]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (3361)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ الشَّيْبَانِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي حُيَيُّ بْنُ عَبْدِ اللہِ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ مَنْ فَرَّقَ بَيْنَ الْوَالِدَةِ وَوَلَدِہَا فَرَّقَ اللہُ بَيْنَہُ وَبَيْنَ أَحِبَّتِہِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کوفرماتے سنا: جو شخص ماں اور اس کے بچے کے درمیان جدائی ڈالے گا اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے اوراس کے دوستوں کے درمیان جدائی ڈال دے گا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔